اوپنر احمد شہزاد مسلسل ناکامی کا شکار

Published on February 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 660)      No Comments

555
آکلینڈ(یواین پی)قومی اوپنراحمد شہزاد نینیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی رنزنہ بنانے کی روایت برقراررکھی۔ مسلسل مواقع ملنے کے باوجود سیلفی کنگ اپنی سلیکشن کو درست ثابت کرنے میں ناکام رہے۔قومی ٹیم کے اوپنر نے دورہ نیو زی لینڈ کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی میچزمیں تینتیس جبکہ دو ون ڈے میچز میں صرف پچیس رنز بنا ئے۔ٹی ٹوئنٹی سیریزاورپہلے ون ڈے میں ناکامی کے باوجود تیسرے ون ڈے میں پھراوپننگ کا موقع ملا لیکن یہاں بھی حال مختلف نہ تھا۔سیلفی کنگ صرف سولہ گیندوں کے مہمان رہے جس میں ان سے بمشکل بارہ رنزہی بن پائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes