کوئٹہ ،ایف سی ،پولیس کی مشترکہ کاررروائی ،کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

Published on August 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 605)      No Comments
08
کوئٹہ(یو این پی)کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کواسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو فرنٹیر کور بلوچستان اور پولیس نے کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈرکو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ ترجمان نے بتایا کہ گرفتار کمانڈر دہشت گردی کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھا ایف سی نے گرفتار کمانڈر سے تفتیش شروع کردی ہے اہم انکشافات اور گرفتاریاں متوقع ہیں۔
Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy