موجودہ پاکستان دوہزار تیرہ سے بہترہے ،پرویز رشید

Published on August 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 231)      No Comments

001
اسلام آباد(یو این پی) وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستان دوہزار تیرہ سے بہتر ہے ۔وزیراطلاعات نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نیشنل ایکشن پلان پر ہونے والی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے،انکا کہنا تھا کہ آج کا پاکستان دو ہزار تیرا کے پاکستان سے بہتر ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog