عمران خان کا جہانگیر ترین کو ٹیلیفون ،پٹیشن منظور ہونے پر مبارک باد دی

Published on August 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 248)      No Comments

444
اسلام آباد(یوا ین پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جہانگیر ترین سے الیکشن ٹریبونل میں مبینہ دھاندلی کیس میں کامیابی پر مبارک باد کیلئے ٹیلفونک رابطہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل کے این اے 154کے انتخاب کو کالعدم قرار دیتے ہوئے صدیق بلوچ کو نااہل قرار دے دیاہے اور دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دیاہے۔عمران خان نے فیصلے آنے کے فوراً بعد جہانگیر ترین کو ٹیلیفون کر کے مبارک باد دی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy