سینٹرل میڈیا ایڈوائیزر پی ٹی آئی گل حمید خان کی والدہ محترمہ رضاء الہی سے اتقال کر گئیں

Published on February 25, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 359)      No Comments

پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے سینئر رہنما ملک علی اعوان جنرل سیکرٹری یوتھ ملک اسد اعوان کا اظہار افسوس
جدہ (زکیر احمد بھٹی) سینٹرل میڈیا ایڈوائیزر پی ٹی آئی گل حمید خان کی والدہ محترمہ رضاء الہی سے وفات پا گئی ہیں جن کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے شہباز خیل میانوالی میں ادا کی جائے گی اللّه پاک مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرماے ، ( امین )۔
پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے سینئر رہنما ملک علی اعوان جنرل سیکرٹری یوتھ ملک اسد اعوان نے یو این پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم گل حمید خان کے غم میں برابر کے شریک ہے ملک شکیل اعوان حسن گھمن ملک حماد ملک ضیغم اور پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنوں نے گل حمید خان سے اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی ملک اسد اعوان نے کہا کہ ہم دل سے دعا گو ہیں اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy