لاہور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا خدشہ، سیکورٹی سخت

Published on August 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 282)      No Comments

Lahore, pakistan, terrorisim
لاہور (یو این پی) لاہور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا خدشہ۔ پنجاب کی اعلٰی سیاسی شخصیات اور اہم سرکاری تنصیبات کو ہدف بنایا جا سکتا ہے۔ سکیورٹی سخت کر دی گئی۔انٹیلی جینس ذرائع کے مطابق لاہور شہر میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ جنوبی وزیرستان سے 5 خودکش حملہ آوروں کے لاہور میں داخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دہشتگردوں کی جانب سے پنجاب کی اعلٰی سیاسی شخصیات اور اہم سرکاری تنصیبات کو ہدف بنایا جا سکتا ہے۔ حساس سرکاری تنصیبات کے اطراف میں سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog