لندن میں مخدوم امین فہیم کی حالت تشویشناک

Published on August 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 404)      No Comments

6
لندن(یو این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم امین فہیم کی حالت تشویش ناک ہے۔ ان کے اہل خانہ فوری طور پر لندن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ زیر علاج ہیں۔ ڈاکٹروں نے ان کی حالت کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں موجود احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مخدوم امین فہیم کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم بھی جاری کر رکھا ہے تاہم اس حکم کے چند روز بعد ہی ان کی حالت مزید بگڑ گئی ہے اور ڈاکٹروں نے انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题