ضلع وہاڑی میں قائم امتحانی مراکز کی ایک سو میٹر کی حدود میں دفعہ 144نافذ

Published on August 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 531)      No Comments

index
وہاڑی(یواین پی )ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریٹر وہاڑی ؍ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر ناصر جمال ہوتیانہ نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر اہتمام ایل ایل بی پارٹI،پارٹII،پارٹiiiکے امتحانات کے پیش نظر ضلع وہاڑی میں قائم امتحانی مراکز کی ایک سو میٹر کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ، اسی حدود میں امتحان میں مدد دینے والا مواد ( درسی کتب ، حل شدہ پرچے )ساتھ لے جانے پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد کر دی ہے یہ حکم فوری طور پر نافذاعمل ہو گا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes