بلاول کی سندھ حکومت کے گڈ گورننس کے اقدامات کی تعریف

Published on September 2, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 341)      No Comments

066
کراچی(یو این پی)  پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری نے گڈگورننس کے لیے حکومت سندھ کے اقدامات کی تعریف کی ہے اورکہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے اقدامات کیے جائیں۔وزیراعلیٰ سندھ کی ہوئی پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوسے ملاقات،بلاول کو صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر کیا گیا تفصیل سے آگاہ،ٹارگٹڈ آپریشن اور ڈاکٹرعاصم کی گرفتاری سے متعلق بھی معلومات دی گئیں،وزیراعلی سندھ نے صوبے میں کرپش اوربدعنوانی کے خاتمہ کیلئے اقدامات سے بلاول کوآگاہ کیا،پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ گڈگورننس کے قیام اورعوامی مسائل کے حل کی کوشیشیں تیزکی جائیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes