باڑہ میں سیکورٹی فورسزکی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ،گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا

Published on May 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 494)      No Comments

  باڑہ(یوا ین پی )باڑہ منڈی کس میں سیکورٹی فورسزکی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ گاڑی کو جزوی نقصان پہنچایوا ین پی کے مطابق خیبر ایجنسی تحصیل باڑہ منڈی کس میں آرمی کی گاڑی پر ریمول کنٹرول دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے، سیکورٹی فورسز معمول کے گشت پر تھے اسی دوران روڈ کے کنارے نصب ریمول کنٹرول بم کا ایک زور دار دھماکہ ہوگیا۔دھماکے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ دھماکہ کے بعدسیکورٹی فورسزاور خاصہ دار ا نے وقوع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کردیا اور علاقہ میں کرفیوں نافذ کرد یاہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy