صدیقی لاثانی سرکار کی صحبت پاک سے ہی مخلوق خداکی خدمت کرنے کا جذبہ پیداہوا۔ پیر ذکاء اللہ نقشبندی ،عبدالقیوم نقشبندی 

Published on May 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 380)      No Comments

فیصل آباد (یواین پی)خادم مخلوقات وچیئرمین لاثا نی ویلفیئر فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ)انٹرنیشنل صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارکی زیرسرپرستی جنوبی افریقہ کے مختلف شہروں میں مستقل بنیادوں پرمستحق افریقی باشندوں کوفری لنگرکھلانے کاسلسلہ تیزی سے جاری وساری ہے ،افریقہ سے لاثانی سیکرٹریٹ پر بذریعہ آن لائن موصول ہونیوالی رپورٹس کیمطابق لاثانی میڈیا ونگ کے کوارڈینیٹرز پیر ذکاء اللہ نقشبندی ،عبدالقیوم نقشبندی (جنوبی افریقہ)نے کہا کہ صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکا ر کی نسبت پاک عطاء ہونے کے بعد مخلوق خداکی خدمت کرنے کاسلسلہ تیزی سے جاری وساری ہے، اللہ تعالیٰ کی رضا وخوشنودی کے حصول کابہترین ذریعہ مخلوق خداکی خدمت ہے، اللہ تعالیٰ ہمیں زیادہ سے زیادہ مخلوق خداکی خدمتکرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes