اسلام آباد:یوم دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ مشقیں

Published on September 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 255)      No Comments

0005
اسلام آباد(یو این پی) اسلام آباد میں یوم دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ نے شاندار فضائی مشقیں کیں۔ پاک دھرتی کے بہادر شاہینوں کی کارکردگی نے جنگ ستمبر کی یاد تازہ کردی۔ پاک فضائیہ کے شاھینوں نے جنگ ستمبرمیں دفاع وطن کیلئے لازوال کارنامے سرانجام دیئے اور کئی گنا طاقتوردشمن کو ناکوں چنے چبھوادیئے۔ایف نائن پارک میں ایئرشو کیلئے جاری مشق نے جنگ ستمبرکی یادیں تازہ کردی،فضائیہ کے جے ایف سترہ اور ایف سولہ طیاروں کا فلائی پاسٹ ہو ،یا شیر دل کی شاندار فارمیشنز، سپر مشاق کا شاہدارفضائی مظاہرہ ہویا ہیلی کاپٹرزاورچھاتہ برداروں کے مختلف کرتب،فضائیہ کے عقابوں کا فن ہوابازی دشمن پر دھاک بٹھانے کیلئے کافی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme