یوم دفاع پاکستان آج روایتی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے

Published on September 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 355)      No Comments

251639
اسلام آباد (یواین پی) ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان آج6 -ستمبربروزاتوار کو روایتی جوش و خروش سے منایا جارہا ہےاس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت ۔آزاد کشمیر ،شمالی علاقہ جات ، گلگت و بلتستان ۔ جنوبی پنجاب ،اسلام آباد اور چاروں صوبوں سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کی جائے گی-6 ستمبر یوم دفاع کو صبح کا آغاز مساجد میں نماز فجر کے بعد میں شہداء کیلئے قرآن خوانی اور ملک و قوم کی سلامتی اوراستحکام کے لئے خصوصی دعاؤں سے ہوگا جبکہ وطن کے دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی یادگاروں پر پھول چڑھانے کی تقاریب انعقاد پذیر ہوں گی اور فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme