پاکستانیوں میں غربت کے باوجود موبائل فون کے استعمال میں 32 فیصد اضافہ

Published on September 22, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 346)      No Comments

333
اسلام آباد (یو این پی) پاکستان میں غربت کے باوجود موبائل فون کے استعمال میں 32 فیصد اضافہ ہوا ہے جو ایک ریکارڈ ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ شرح معاشرے میں موجود ان لوگوں میں زیادہ ہے جو غریب ہیں اور دو وقت کی روٹی بمشکل پوری کر پاتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes