عیدالاضحیٰ کے موقعے پرخواتین کی تیاریاں عروج پر

Published on September 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 926)      No Comments

65656
لاہور (یو این پی)عید چاہے چھوٹی ہو یا بٹری ہر عید ہی خوشیوں کی وعید سناتی ہے اسی طرح عید الضی پر بھی ایک الگ رونق دیکھنے میں آتی ہے جہاں مرد حضرات جانوروں کی خریداری میں مصروف ہوتے ہیں تو کہیں عورتیں بھی ان کے شانہ بشانہ ہوتی ہے مرد مویشی منڈیوں میں تو عورتیں بازاروں میں رخ کرتی ہیں بازاروں میں چوڑ یوں کے رنگا رنگ اسٹالز پر خواتین کا خاصا رش دیکھنے میں ملتا ہے نت نئے کپڑے ،جوتے اور جیولری کی خریداری کے لئے عورتوں کے لےئے کوئی نئی بات نہی۔ تاھم یوں تو عید پر کپڑوں کی خریداری کے ساتھ بیو ٹی پارلر بھی اپنی جگہ سر فہرست ہے ۔جہاں عید کی خوشی کے لئے مختلف اقسام کی مہندی کے ڈائزائن لگوائے جا رہے ہوتے ہیں تاھم عید کی تیاریاں اور رونق ہمیشہ ہی لوگوں میں خوشیوں کی لہر پیدا کرتی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme