عید خواتین کی تیاریاں جاری بیوٹی پارلرزسے ٹائم ملنامشکل

Published on September 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 480)      No Comments

10
گو جرانو الہ (یو این پی )فیشل ،سکن پا لش،مینی کیو ر ،پیڈ ی کیور ،ڈ ائی ،وائٹنگ فیشل ،تھر یڈ نگ جاری، جیولر ی ودیگر اشیا کی خر یداری مکمل کر لی ہے عید کے لئے خو اتین کی تیاریاں عر وج پر پہنچ گئیں۔ بیو ٹی پا ر لرز سے ٹائم ملنا مشکل ہو گیا ۔خو اتین اور نو جوان لڑ کیوں نے بیو ٹی سیلو ن میں کئی دنوں کی ایڈ وانس بکنگ کرا رکھی ہے ۔شہرکے علاقوں سیٹلائٹ ٹا ؤن ،ما ڈل ٹا ؤن ،پیپلز کا لو نی ،ڈی سی روڈ ،واپڈا ٹا ؤن سمیت دیگرعلاقوں کے بیوٹی پارلرز میں عید سے قبل کوئی ٹا ئم نہیں ہے عید پر خوبصورت نظر آنے کے لئے خو اتین فیشل ،سکن پا لش،مینی کیو ر ،پیڈ ی کیور ،ڈ ائی ،وائٹنگ فیشل ،تھر یڈ نگ ،پلکنگ کروارہی ہیں ۔اس سلسلے میں بیو ٹیشنز کا کہنا تھا کی عید کی وجہ سے ان کی مصر وفیت میں ا ضا فہ ہو گیا ہے ۔پو رے سال میں یہی دن کمائی کے ہو تے ہیں ۔ اس سلسلے میں خو اتین کا کہناہے کہ انہوں نے عید کے لئے جو تے ،کپڑے ،جیولر ی ودیگر اشیا کی خریداری مکمل کر لی ہے لیکن کٹنگ ،مہند ی ،فشل رہ گیا تھا جس کے لئے وہ پارلر ز میں آئیں ہیں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题