سگریٹ نوشی اور موٹاپے سے اوسط عمر میں کمی

Published on September 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 450)      No Comments

005
اسلام آباد(یوا ین پی) عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حد سے زیادہ سگریٹ نوشی اور موٹاپے پن کے باعث یورپ کے مختلف ممالک میں متوقع زندگی کی شرح میں گزشتہ 11 سال میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اگر اس پر قابو نہ پایا گیا تو آئندہ نسلوں کی عمریں اور بھی کم ہوجائیں گی۔ یورپ کے کہ 30 فیصد یورپی باشندے سگریٹ نوشی کے عادی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اگر اسے نہ روکا گیا تو شرح اموات میں اضا فہ خطرناک حد تک بڑھ جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy