وزیراعظم کی نیویارک میں مصروفیات کا شیڈول جاری

Published on September 29, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 226)      No Comments

444
کراچی(یو این پی) وزیراعظم کی نیویارک میں مصروفیات کا شیڈول میڈیا کو موصول ہوگیا ، وزیراعظم یواین سیکریٹری جنرل بان کی مون کے استقبالیہ میں شرکت کریں گے،آج نیوز کو موصول ہونے والے وزیراعظم کے شیڈول کے مطابق وزیراعظم جنرل اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے، وزیراعظم نوازشریف بان کی مون کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں بھی شرکت کریں گے، شیڈول کے مطابق وزیراعظم اقوام متحدہ کی پیس کیپنگ سمیٹ کی مشترکہ صدارت کریں گے، امریکی اور روانڈا کے صدور،جاپان اور بنگلہ دیش کے وزیراعظم مشترکہ صدارت کریں گے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes