این اے 144 اوکاڑہ پر ایک دلہن رخصتی سے قبل اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئی

Published on October 11, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 699)      No Comments

2
اوکاڑہ(یو این پی)اوکاڑہ میں قومی اسمبلی کے حلقہ 144 پر ایک دلہن رخصتی سے قبل اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئی اور آزاد امیدوار چوہدری ریاض الحق کے حق میں ووٹ کاسٹ کیا۔دلہن چاندنی کا کہنا تھا کہ انہیں ووٹ ڈالنا بہت اچھا لگ رہا ہے یہ بہت ضروری ہے اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے ان کا کہنا تھا کہ ووٹ آزاد امید وار چوہدری ریاض الحق کو دیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy