پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Published on October 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

2222
پشاور(یوا ین پی) پشاور اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارالخلافہ پشاور اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 تھی۔ زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا گیا ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题