پاکپتن : زائرین کیلئے بہشتی دروازہ کھول دیا گیا

Published on October 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,758)      No Comments

011
پاکپتن(یو این پی) صوفی بزرگ بابا فریدالدین مسعود شکر گنج کے سجادہ نشین مخدوم چشتی صاحب نے بہشتی دروازہ کھول دیا۔تفصیلات کےمطابق صوبی بزرگ بابا فرید الدین مسعود شکر گنج کے سجادہ نشین نے زائرین کیلئے بہشتی دروازہ کھول دیا ۔باب الجنت سے بڑی تعداد میں لوگ گزرنا شروع ہو گئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog