قلات اور دیگر علاقوں میں، زلزلے کے شدید جھٹکے

Published on April 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

قلات (یواین پی) بلوچستان کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، قلات اور دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے زلزلے کے جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات کو بلوچستان میں آنے والے زلزلے نے لوگوں کو خوفزدہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی رات کو ضلع قلات اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تو لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes