عورتوں میں اداسی کی شرح بڑھنے لگی

Published on October 26, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 3,081)      No Comments

06
اسلام آباد(یو این پی)مردوں کی نسبت عورتوں میں اداسی کی شرح بڑھ رہی ہے۔ بظاہر ہجوم میں بیٹھنے والی خواتین بھی افسردہ اور اداس ہوتی ہیں. مردوں میں اداسی کی شرح 21 فیصد جبکہ خواتین اور لڑکیوں میں یہ شرح 37 فیصد ہے. ایک رپورٹ کے مطابق خواتین میں اداس ہونے کی وجوہات میں آئیڈیل شوہر نہ ملنا، اپنا گھر، بیٹے کی پیدائش نہ ہونا اور زیادہ بہنوں کا ہونا ہے. اس کے علاوہ بھی فیشن میں پیچھے رہ جانا بھی خواتین کی اداسی کا سبب بنتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes