بلاول زرداری ووٹ ڈالنے کیلئے لاڑکانہ پہنچ گئے

Published on October 31, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 346)      No Comments

333
لاڑکانہ(یو این پی) بلاول بھٹو زرداری بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کیلئے لاڑکانہ پہنچے تو کارکنوں نے ان کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، شہر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے، سندھ کے آٹھ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سکھر پہنچ گئے بختاور بھٹو بھی ہمراہ تھیں دونوں نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا،اس موقع پر کارکنوں کی جانب سے انکی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں،بلاول بھٹو زرداری کی آمد پر شہر بھر میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی،بلاول بھٹو زرداری کل نوڈیرو شہر میں بلدیاتی انتخاب کے دوران و ارڈ نمبر چار میں پہلی بار اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog