جنرل راحیل شریف نومبرمیں امریکا کا دورہ کرینگے:آئی ایس پی آر

Published on November 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 328)      No Comments

14
راولپنڈی(یو این پی)  آرمی چیف پندرہ نومبر کو امریکا جائیں گے، جس میں وہ امریکی سیاسی و عسکری قیادت سے سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کرینگے ،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف پندرہ سے بیس نومبر تک امریکا کا دورہ کریں گے، جنرل راحیل شریف دورے کے دوران امریکا کی عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ،جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، اور افغانستان میں قیام امن سمیت اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،وزیراعظم نوازشریف کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دورے کو انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes