اے ایمان والو! آپس میں ایک دوسرے کے مال نا حق نہ کھاؤسُوۡرَةُ النِّسَاء
Published on November 18, 2013 by admin ·(TOTAL VIEWS 585) No Comments
اللہ چاہتا ہے کہ تم سے بوجھ ہلکا کر دے کیوں کہ انسان کمزور پیدا کیا گیا ہے (28) اے ایمان والو! آپس میں ایک دوسرے کے مال نا حق نہ کھاؤ مگر یہ کہ آپس کی خوشی سے تجارت ہو اور آپس میں کسی کو قتل نہ کرو بے شک اللہ تم پر مہربان ہے (29)۔