سانحہ پیرس نے دل توڑ دیے، فرانس سے مل کر داعش کا خاتمہ کریں گے:اوباما

Published on November 25, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 358)      No Comments

6
 پیرس(یو این پی)امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ سانحہ پیرس نے دل توڑ دیے، فرانس سے مل کر داعش کا خاتمہ کریں گے،ان کا کہنا تھاکہ دہشت گرد تنظیم  کی وجہ سے سب کیلئے سنگین خطرات پیدا ہو گئے۔تفصیلات کےمطابق صدر اوباما نے فرانسیسی ہم منصب فرانسوا اولاند کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ پیرس نے دل توڑ دیئے ہیں فرانس سے مل کر ہم دہشتگردی کو ختم کرینگے ۔ان کا کہنا تھا کہ داعش نے سب کےلئے سنگین خطرات پیدا کردیئے ہیں اور اس دہشتگرد تنظیم کے خاتمے کا وقت آن پہنچا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy