اے ایمان والو! الله اور اس کے رسول پر یقین لاؤ سورة النِّسَاء

Published on January 22, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 557)      No Comments

\"22\"
اے ایمان والو! الله اور اس کے رسول پر یقین لاؤ اور اس کتاب پر جو اس نے اپنے رسول پر نازل کی ہےاور اس کتاب پر جو پہلے نازل کی تھی اور جو کوئی الله کا انکار کرے اور اس کے فرشتوں کا اور اس کے رسولوں کا اور قیامت کے دن کا تو وہ شخص بڑی دور کی گمراہی میں جا پڑا (136)۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog