عمران خان اور ریحام کی علیحدگی کے بعد ایک ہی روز لاہور آمد

Published on December 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 292)      No Comments

index
لاہور(یوا ین پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان علیحدگی کے بعد ایک ہی روز لاہور پہنچے۔عمران خان نے بدھ کے روز لاہور آنا تھا تاہم نا گزیر وجوہات کی بناء پر وہ نہ آسکے اور گزشتہ روزلاہور پہنچے۔ ریحام خان لندن سے کراچی اور پھر وہاں سے لاہور پہنچیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog