محکمہ صحت ان ایکشن، ڈاکٹروں کی مستقل بھرتی کیلئے در خواستیں مانگ لیں

Published on December 10, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 355)      No Comments

images
درخواستیں متعلقہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے پاس جمع ہونگی، جس کی آخری تاریخ16 دسمبر ہے، سینئر آفیسر
لاہور(یو این پی) محکمہ صحت پنجاب نے پنجاب کے مختلف اضلاع جہاں مستقل ڈاکٹرز کی انتہائی کمی ہے میں ڈاکٹروں کی مستقل بھرتی کیلئے درخواستیں مانگ لیں ہیں تاہم درخواستین وصول کرنے کی آخری تاریخ 16 دسمبررکھی گئی ہے۔، سینئر آفیسر محکمہ صحت نے یو این پی کو بتایا کہ درخواستیں صرف مخصوص اضلاع کیلئے ہیں تاہم دوسرے مرحلے میں دیگر اضلاع کو شامل کیا جائے گا،اس مرحلے کیلئے ڈاکٹر ز اپنی درخواستیں متعلقہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے پاس جمع کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes