ڈی جی رینجرز کا کراچی کےمختلف علاقوں کا دورہ ، سکیورٹی کا جائزہ لیا

Published on July 5, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 315)      No Comments

06
کراچی(یو این پی)ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلا ل اکبر  نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے ،ڈی جی رینجرز نے بازاروں اور مارکیٹوں کی سکیورٹی کا جائزہ لیا ،ڈی جی رینجرز زینب مارکیٹ کےدکانداروں اور عوام سے گھل مل گئے اور ان سے سکیورٹی کے معاملے پر بھی آگاہی حاصل کی ہے ۔دکانداروں نے کراچی میں امن واپس لوٹانے پر رینجرز کا شکریہ ادا کیا ۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ اب ان کا کاروبار بھی زبردست چل رہا ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题