لاہور(یوا ین پی)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ رانا ثنا اللہ خان اور ان کے اہل خانہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 759کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہوئے۔