آرمی چیف راحیل شریف کا پنجاب رجمنٹل سینٹر مردان کا دورہ

Published on January 13, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 617)      No Comments

33
مردان (یواین پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پنجاب رجمنٹل سینٹر مردان کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے لیفٹننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کو کرنل کمانڈٹ کے بیجز لگائے۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے پنجاب رجمنٹل سنٹر مردان کا دورہ کیا۔ ملٹری سیکرٹری لیفٹننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کو پنجاب رجمنٹ کا کرنل کمانڈٹ بنا دیا گیا۔پنجاب رجمنٹ کا کرنل کمانڈٹ بنانے کی خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کرنل کمانڈٹ کے بیجز لگائے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پنجاب رجمنٹ کے اعلیٰ افسران۔ جوانوں۔ ریٹائرڈ فوجی افسران اور شہداء کے لواحقین سے ملاقاتیں کیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes