ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید ظفر عباس سبزواری اور سول جج محمد طارق کا ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ

Published on January 16, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,002)      No Comments

Disst Jial
جھنگ(یواین پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید ظفر عباس سبزواری اور سول جج محمد طارق نے ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ کیا ۔دوران دورہ 01حوالاتی اسیر کو جیل سے ذاتی مچلکہ پرفی الفوررہا کرنے کا حکم دیاجس کی تعمیل کرتے ہوئے جیل حکام نے 01 اسیر کو جیل سے رہا کیا گیاجن کے ساتھ جیل سپرنٹنڈنٹ چوہدری الیاس احمد اورڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو حق نواز اورڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جو ڈیشل جاوید رشید بھی تھے ۔انہوں نے نو عمر وارڈ اورمختلف بارکوں کے علاوہ جیل ہسپتال اورکچن اسیران کا دورہ کیااورکچن میں قیدیوں کیلئے تیار ہونے والے کھانے کو چیک کیا۔فاضل جج نے جیل ہذا کی صفائی اورسیکیورٹی کے نظام کو ہمیشہ برقرار رکھنے کی ہدایت کی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy