وزیر اعظم پاکستان نواز شریف پاکستان ہی نہیں عالم اسلام کے بهی لیڑر ہیں چوهدری عاطف بلال وینس

Published on January 25, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 933)      No Comments

12570907_579203418895535_1320581260_n
لاہور( بیورو چیف یو این این پاکستان زکیر احمد بهٹی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکن چوهدری عاطف بلال وینس نےاپنے بیان میں کہا هے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نوازشریف نے سودی عرب اور ایران کے دورے میں امن کے سفیر کا کردار ادا کیا هے. جس سے اسلامی دنیا میں وزیراعظم میاں نوار شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جزل رحیل شریف کے دونوں دوروں کا مقصد دو ملکوں کے درمیاں خلفشار کو ختم کرنا تھا
دو اسلامی ملکوں کے درمیان حالات کشیدہ هونے سے اس کا اثر پورے خطے کو متاثر کر سکتا تھا پاکستان کے ثاثی کردار سے ضرور مثبت نتائج آئینگے چوهدری عاطف بلال وینس نے مزید کہا کہ تمام اور سیز پاکستانی وزیر اعظم میاں نوازشریف کے ان اقدام کی مکمل حمایت کرتے هیں.اور دعا گو هیں کہ الله پاک میاں نوازشریف اور چیف آف آرمی سٹاف جزل رحیل شریف کو اس نیک مقصد میں کامیابی عطاء فرمائے جس سے ساری دنیا میں پاکستان کی طرف سے امن کا پیغام جائے اور پاکستان سے باهر رھنے والوں کے لیے آسانیوں کا باعث بنے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes