بلوچستان میں ریٹرننگ افسران کی تربیت کا آغاز ہو گیا

Published on December 17, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 54)      No Comments

 کوئٹہ (یو این پی)بلوچستان میں عام انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران کی تربیت کا آغاز ہو گیا ہے۔ صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق تربیتی سیشن کوئٹہ، لورالائی، سبی اور خضدار میں منعقد کیے گئے۔کوئٹہ میں آر اوز کی تربیت کا عمل مقامی ہوٹل میں شروع ہوا، قومی و صوبائی حلقوں کے آر اوز تربیت میں حصہ لے رہے ہیں۔ریٹرننگ افسران کی تربیت کا عمل کل بھی جاری رہے گا، آر اوز کے بعد منگل کو ڈی آر اوز کی ایک روزہ ٹریننگ ہو گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes