وزن کم کرکے دل کی دھڑکن میں بے قاعدگی پر قابو پایا جاسکتا ہے، تحقیق

Published on November 21, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 784)      No Comments

\"1\"

نیویارک…طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن میں کمی لا کر دل کی بے قاعدہ اور تیز دھڑکنوں کے مرض سے چھٹکارا حاصل کیاجاسکتا ہے۔ امریکن میڈیکل ایسو سی ایشن میں شائع تحقیق کے لیے 150 افراد کا ڈیٹا حاصل کیا گیا ،جو دل کی بے قاعدہ دھڑکن کے مرض میں مبتلا تھے۔ تحقیق دانوں کے مطابق ایسے افراد جو اپنے وزن میں 30 پاوٴنڈ تک کمی لائے اور اپنی صحت کی دیکھ بھال کی، انکی صحت دوسرے لوگوں کی نسبت بہتر رہی۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ موٹاپے کے ساتھ ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول اور ذیابیطس بھی دل کی دھڑکن کے تیز ہونے کے مرض کا سبب بن سکتا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes