گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران وادی زیارت سمیت قریبی علاقوں میں موسلادھابارش

Published on March 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 1,150)      No Comments

Rain
زیارت (یواین پی)وادی زیارت اور اس کے قریبی علاقوں میں گزشتہ روز سے موسلادھا بارش اور پہاڑوں پر ہلکی ہلکی برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں 28.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کیا گیا جس سے وادی میں موجود خشک سالی کا زور ٹوٹ گیا اگر بارشوں کا یہ سلسلہ مزید جاری رہا تو آنے والے موسم بہار میں انکے اچھے اثرات مرتب ہونگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes