کینیڈین خا تون کاپالتو کچھوؤں سے محبت کا انوکھا انداز

Published on November 22, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 363)      No Comments

\"5\"

اوٹاوہ…دنیا بھر میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنے پالتو جانوروں سے اس قدر محبت کرتے ہیں کہ ان سے دوری بر داشت نہیں کر سکتے لیکن کینیڈا میں ایک خاتون ایسی بھی ہے جس نے اپنے پالتو کچھوؤں کیلئے اون سے دیدہ زیب لباس تیار کر کے انہیں منفرد بنادیا ہے۔ خاتون نے اپنے ننھے ننھے کچھوؤں سے اپنی دلی وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے ان کیلئے خود رنگ برنگے اون سے لباس تیار کیے ہیں۔ یہ کچھوے ان ملبوسات کو اپنے سخت خول کے اوپر پہن کر گارڈن میں چہل قدمی کرتے نظرآتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes