نیپال میں پہلی بار خاتون کو چیف جسٹس بنانیکی تیاری

Published on March 15, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 425)      No Comments

222
کھٹمنڈو  (یو این پی) نیپال میں پہلی بار خاتون کو چیف جسٹس بنانے کی تیاری کی جا ر ہی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال کی جوڈیشل کونسل(جے سی) نے سپریم کورٹ کی چیف جسٹس کے عہدے کے لئے سینئر جج سوشیلا اری کے نام کی سفارش کی ہے۔ صد ر سے منظوری ملتے ہی محترمہ اری ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن جائیں گی۔ کونسل نے اپنی میٹنگ میں فیصلہ کیا تھا کہ محترمہ اری کے نام کو آئینی کونسل میں بھیجا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme