فیصل آباد،ڈاکٹر محمد فہیم یوسف کا ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ الائیڈ ہسپتال تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

Published on February 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 69)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ الائیڈ ہسپتال ڈاکٹر محمد فہیم یوسف کو ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ الائیڈ ہسپتال تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرکام شروع اور اپنے عزم کو دہراتے ہوئے کہا کہ وہ حکومت پنجاب کے ویژن پر عملدرآمد کرتے ہوئے ہسپتال کے انتظامی وطبی امور کو مزید بہتر بنانے کے ساتھ مریضوں کو علاج معالجہ کی بہتر سے بہتر سروسز کی فراہمی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کریں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme