اروند کیجری وال 50 بڑے عالمی لیڈروں کی فہرست میں شامل

Published on March 26, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 303)      No Comments

444
نئی دلی:(یو این پی) نئی دلی کے وزیر اعلی اروند کیجری وال کو امریکی میگز ین نے دنیا کے 50 بڑ ے لیڈروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ ان میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام شامل نہیں۔ اروند کیجری وال فارچیون کی فہرست میں جگہ پانے والے واحد بھارتی ہیں ۔ اس فہرست میں ایمیزون کے سی ای او جیف بیزوس کا نام سب سے اوپر ہے ۔ کیجری وال بیالیسویں نمبر پر ہیں ۔ فہرست میں ایسی شخصیات کا انتخاب کیا جاتا ہے جو دوسروں کو متاثر اور دنیا کو تبدیل کر ر ہی ہیں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme