جدہ اور گردونواح میں گردوغبار کا طوفان کاروبار جزوی طور پر معطل ہوگیا

Published on March 27, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 401)      No Comments

12910608_606009282881615_684576804_n
جدہ (زکیر احمد بهٹی )جدہ اور گردونواح میں گردوغبار کا طوفان کاروبار جزوی طور پر معطل ہوگیا
تفصیل کے مطابق جدہ اور گردونواح میں موسم تیز ہوائیں چلنے اور گردوغبار سے کاروباری مراکز بند رہے اور مختلف روڈ پر ٹریفک میں بهی نمایاں کمی دیکهنے میں آ رہی ہے شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں سے کمزور درخت بهی اگهڑ گئے شدید غبار کی وجہ سے طبی ماسک کی طلب میں غیر معمولی اضافہ دیکهنے میں آیا ماہرین طب نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شدید گردوغبار کے موسم میں جن کو سانس کی مشکل درپیش ہے ان کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے تاکہ انہیں مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے بلا وجہ گهر سے باہر نہ نکلیں اور وقفے وقفے سے ماسک تبدیل کرتے رہیں اور پرانے ماسک کو دوبارہ مت استعمال کرے تهوڑی تهوڑی دیر کے بعد نیا ماسک استعمال کرے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题