جہانیاں بس موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے مہران کار پر الٹ گئی 10 افراد زخمی 

Published on February 18, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 377)      No Comments

جہانیاں (یو این پی)جہانیاں پل114 کے قریب ڈرمہ والاموڑ پر موٹر سائیکل سواروں کو بچاتے ہوئے بس الٹ گئی 10 افراد زخمی 5 کی حالت نازک تفصیل کے مطابق ڈرامہ والا کے قریب ملتان جانے والی بس نمبری ایم این ایس 696موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے کار پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے جہانیاں میں ریسکیو سروس نہ ہونے کی وجہ سے متعدد گاڑیاں خانیوال اور ملتان سے منگوائی گئی زخمی ہونے والے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا 5 معمولی زخمیوں کو طبی امداد دے کر فارغ کردیا گیا جبکہ پانچ شدید زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes