لاہور سانحہ میں زخمی کمسن تہمینہ کو ماں مل گئی

Published on March 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 375)      No Comments

111
لاہور(یو این پی)گلشن اقبال دھماکے میں کمسن زخمی تہمینہ کو ماں مل گئی شیخ زیداسپتال میں زیرعلاج نجمہ بیٹی مل جانے پرخوشی سے نہال  ہے،کہتی ہیں انہیں نئی زندگی مل گئی ۔تفصیلات کےمطابق گلشن اقبال دھماکے نے کئی گھراجاڑدئیے توکئی کے پیارے لاپتہ ہوگئے ان میں سانگھڑسے تعلق رکھنے والی نجمہ کی بیٹی بھی شامل تھی دونوں ماں بیٹی دھماکے میں زخمی ہوکربچھڑگئیں نجمہ کو شیخ زیدجبکہ تہمینہ کو جناح اسپتال منتقل کیاگیا  تین روزبعدکمسن تہمینہ کو اس کی والدہ نجمہ سےملادیاگیا۔ اس موقع پر جذباتی مناظردیکھنے کو ملے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes