آرمی چیف اور ملک ریاض میں کوئی تعلق نہیں ،ان الزامات کو سختی سے مسترد کرتا ہوں:جنرل عاصم باجوہ

Published on March 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 286)      No Comments

news-1459365370-1275_largeراولپنڈی… ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم باجوہ نے کہاہے کہ آرمی چیف اور ملک ریاض کے درمیان کوئی تعلق ہے اور نہ کوئی واقفیت ہے ،ان الزاما ت کو سختی کے ساتھ مسترد کر تاہوں  عاصم باجوہ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ رائٹرز نے بے بنیادہونے پر اپنی خبر واپس لی ہے ۔
واضح رہے کہ رائٹرز نے 29مارچ کو ملک ریاض اور آرمی چیف کے تعلق سے متعلق جھوٹی اور بے بنیاد خبر شائع کی تھی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme