Latest News
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ

سالانہ محفل ذکرونعت وسماع بسلسلہ ’’جشن لاثانی سرکار‘‘فروغ اسلام واستحکام پاکستان’’ مشائخ وبین المذاہب امن اتحاد کنونشن 2016‘‘کی تیاریاں شروع

Lasa
فیصل آباد (یواین پی)دورحاضرکے عظیم روحانی پیشوا،امیرتنظیم مشائخ عظام پاکستان ،چےئرمین لاثانی ویلفےئرفاؤنڈیشن (رجسٹرڈ)انٹرنیشنل ،چےئرمین بین المذاہب امن اتحاد پاکستان ،ناظم اعلیٰ آل پاکستان صوم وصلوٰۃ کمیٹی وسرپرست اعلیٰ ماہنامہ لاثانی انقلاب انٹرنیشنل صوفی مسعوداحمدصدیقی المعروف لاثانی سرکارکی زیر صدارت 26سالانہ محفل پاک ذکرونعت بسلسلہ ’’جشن لاثانی سرکار‘‘’’فروغ امن واستحکام پاکستان مشائخ وبین المذاہب امن اتحاد کنونشن 2016‘‘کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔یہ عظیم الشان عالمی کنونشن14جولائی بروزجمعرات بعدازنماز عصرتانماز جمعتہ المبارک سمندری روڈبائی پاس،روشن والی جھال، لاثانی ویلفےئرکمپلیکس پرمنعقد ہوگا۔انشاء اللہ۔اپنی مثال آپ عالمی کنونشن میں تمام سلاسل طریقت (نقشبندیہ،سہروردیہ،چشتیہ،قادریہ،نوشاہیہ،جہانگیریہ،اویسیہ و دیگر)کے جید مشائخ عظام ،بین المذاہب امن اتحاد پاکستان میں شامل مذاہب عالم (ہندو،سکھ،عیسائی،بہائی،پارسی،اسماعیلی)کے قائدین،بین المسالک (اہل تشیع،اہل دیوبند،اہل حدیث،اہل سنت وجماعت ودیگر)کے جید علماء کرام سمیت لاکھوں کمیونٹی ورکرزمردوخواتین پاکستان اوربیرون ممالک سے بھرپور شرکت کررہے ہیں۔شرکائے کنونشن میں خواتین کیلئے علیحدہ پردے کے اہتما م کیساتھ سب کیلئے لنگر شریف کے وسیع انتظامات بھی کئے جارہے ہیں۔

One Comment

Please solve this simple math problem to verify you are human.

Post Column