بھارتی سپریم کورٹ نے پاناما پیپرزسے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

Published on April 6, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 422)      No Comments

7777
نئی دلی (یو این پی) بھارتی سپریم کورٹ نےپاناما پیپرزکےلیےتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس کمیٹی کی سربراہی دوسابق جج  کریں گے۔ پانامہ پیپرزمیں 500بھارتی شہریوں کےنام ہیں ۔بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نےاس معاملے پر تحقیقات کاحکم دیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy