چمن(یواین پی) بلوچستان کے قدیم دینی درسگاه کے نائب مهتمم مولانا ندامحمدحقانی نے ایک پریس ریلیز میں جمعیت طلباء اسلام ضلع قلعه عبدالله چمن کےسابق نائب صدر اور معروف کالم نویس مولانا محمدصدیق مدنی کو دینی تعلیم کے طویل دورانیه کی تکمیل اور دستارفضیلت حاصل کرنے پر دل کے اتھاهگهرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے هیں.