بلاول بھٹو آج اسلام آباد جائیں گے

Published on April 12, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 340)      No Comments

2
کراچی(یو این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے، بلاول بھٹو آج اسلام آباد جائیں گے۔تفصیلات کےمطابق بلاول بھٹو نے آج اسلام آباد میں پارٹی کی سینئر قیادت کو طلب کر لیا ہے قیادت پاناما لیکس پر پارٹی کے کردار کا تعین کرے گی اور مشاورت سے حکمت عملی طے کرے گی جبکہ پارٹی کے سینئر رہنماوں نے پانامہ لیکس کے معاملے پر سنٹرل ایکزیٹیو کمیٹی کا اجلاس بلانے کی بھی تجویز دی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes